ابنا: پاکستانی فوج کے ترجمان میجر جنرل اطہر عباس نے کہا ہے کہ یہ واقعہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق چھ بجے پیش آیا ۔ انہوں نے کہا کہ اس سانحہ میں تیس فوجیوں کے جاں بحق ہونے کی اطلاع ہے۔ میجر جنرل اطہر عباس نے کہا کہ حادثے کی خبر ملتے ہیں امدادی کارروائیاں شروع کر دی گئي تھیں اور جوانوں کو بچانے کی بھر پور کوشش کی جا رہی ہے۔ .......
/169